اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 26.6 فیصد رہی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ادارہ شماریات نے  ماہانہ مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی۔ اکتوبر کے   مہینے  میں مہنگائی کی شرح  میں اضافہ کیا۔ اور مہنگائی کی شرح میں 26.6  تک نوٹ کی گئی۔

 

نیوز ٹوڈے:پچھلے سال اکتوبر کے ماہ میں مہنگائی کی شرح اس سال سے کم تھی ۔ پچھلے سال  مہنگائی کی شرح 9.2 تھی۔ ا سکے علاوہ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ  اکتوبر کے مہینے میں دیہاتوں  میں افراظ زر کی شرح 27.85 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ شہروں میں اس افراط زر کی شرح 23.90 ریکارڈ کی گئی۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے: اس کے علاوہ ادارہ شماریات نے رپورٹ میں کہا ہے کہ  اکتوبر میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ جس میں پیاز ،پھل ، سبزیاں ، آٹا، چاول ، اور دیگر روزمرہ کی اشیاء شامل ہیں۔

 

مزید پڑھیں: سندھ حکومت کا بڑا اقدام، بے سہارا اور کمزور لوگوں کے لئے مفت قانونی مشورے کی سروس کا آغاز

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+