قانون دان حامد خان کا کہنا ہے جسے حراست میں لیا گیا وہ ملزم نہیں لگتا
- 04, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور قانون دان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والا ملزم ہی نہیں لگتا۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق حامد خان نے ہا ئیکورٹ کے باہر میڈیا والوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے عمران خان پر حملہ کیا ہے وہ ملزم نہیں لگتا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملہ افسوسناک خبر ہے لیکن اللہ کا کرم ہے کہ بچت ہوگئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یہ واقعہ پلان لگتا ہے اور اس کے پیچھے کوئی اور بات ہے ان کا کہنا تھا کہ تفشیش میں حقائق سامنے آئیں گے۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے ڈی جے اور ایڈمن مینجر کا بیان سامنے آگیا
عائشہ ظفر
تبصرے