ادارہ صحت نے خطرے کے گھنٹی بجا دی، انفلوئنزا پھیلنے کا خطرہ

بریکنگ نیوز ٹوڈے:قومی  ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دسمبر سے فروری تک موسمی بیماری انفلوائنزا کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔اس بیماری کے کیسز میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔

 

نیوز ٹوڈے: ملک بھر میں اختیاطی  تدابیر کرنے کی ضرورت ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جو ایک دوسرے سے بھی پھیلتی ہے۔

 

 ایڈوائزری کے مطابق بزرگوں، پانچ سال سے کم اور  حاملہ خواتین میں قوت مدافعت کم ہونے کی وجہ سے اس بیماری سے جلد متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

 

 یہ فلوکی قسم ہے اس سے بچنے کے لئے فلو کی ویکسینیشن کروائی جا سکتی ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:وہ افراد جن کا قوت مدافعت کمزور ہے یعنی جن میں حاملہ خواتین بچے اور بزرگ شامل ہیں ان کو ویکسینشن لازمی کروانی چاہیے۔

 

مزید پڑھیں: پشاور میں ڈینگی سر اٹھانے لگا، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+