دبئی میں عمران خان کی حفاظت کے لئےگائے کا صدقہ دیا گیا
- 07, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریک ِ انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خا ن کی جان کی حفاظت کے لئے دبئی میں گائے کا صدقہ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اورثقافت کے صدر عمر شہزاد کی طرف سے ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر گائے کا صدقہ دیتے ہوئے تصویر شیئر کی گئی ہیں۔
نیوز ٹوڈے:اس کا کہنا تھا کہ اس نے عمران خان کے لئے گائے کا صدقہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آکر عمران خان سے ملیں گے۔
واضح رہے کی عمران خان کو پچھلے جمعرات فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا اور اس فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے دیگر کارکن بھی زخمی ہوئے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:جناح ہسپتال کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ عمران خان کو بے ہوشی کی حالت میں لایا گیا اور ان کی ٹانگوں پر زخموں کے سولہ نشانات تھے۔
مزید پڑھیں: ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے مصر میں عالمی کانفرنس کا آ غاز
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے