خیبر پختونخوا میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بریکنگ نیوز ٹوڈے:خیبر پختونخوا  میں پیر کی صبح زلزلے  کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

خیبر پختونخوا اور اس سے ملحقہ علاقوں  میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

نیوز ٹوڈے:زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز  افغانستان اور تاجکستان  کے سرحدی علاقے میں 227 کلومیٹر گہرائی میں بتایا گیا۔

 

زلزے کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا۔ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اطلاعات کے مطابق کچے مکانات کو نقصان ہوا ہےلیکن ابھی تک جانی یا شدید نقصان نہیں ہوا۔

 

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 'ایف آئی آر' درج کرنے کا حکم دے دیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+