عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں چھوٹ دیں، اقوام متحدہ

بریکنگ نیوز ٹوڈے : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوتریس نے بیان جاری کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں چھوٹ دیں تا کہ بہتر طریقے سے معیشت کا پہیہ چل سکے ۔

 

نیوز ٹوڈے : اس حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بیان دیا کہ پاکستان نے حالیہ دنوں میں سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر تابہی دیکھی ہے جس کے بعد پاکستان کی عوام کو شدید مسائل کا سامنا ہے ۔

 

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جس طرح پاکستان اور اس کی عوام نے افغانستان  کے عوام کی مدد کی اور استقبال کیا ، اس وقت جنگ کے حالات میں  ہجرت کرنے والوں کو اپنے ملک مین جگہ دینا مشکل تھا مگر پاکستان ان کو ملک  میں جگہ فراہم کر کے مثال قائم کی ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : انہوں نے کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث بڑی مقدار میں نقصان اٹھا یا ہے جس میں عوام کی جانی بھی گئی ہیں ، لہٰذا عالمی برادری پاکستان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرے ۔

 

مزید  پڑ ھیں : دبئی میں عمران خان کی حفاظت کے لئےگائے کا صدقہ دیا گیا

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+