حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات
- 08, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کی حکومت کے درمیان مذاکرات ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، ذرائع کے مطابق عمران خان اور حکومت کی زیر قیادت دونوں کے درمیان مذاکرات کیے جا ئیں گے ۔
نیوز ٹوڈے : ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کو مل بیٹھ کر بات چیت کرنے کا کہا گیا ہے تا کہ سیاسی مسائل سے نکل کر پاکستان معیشت پر توجہ دے سکے ۔
پی ٹی آ ئی رہنمائوں سے اس حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا اور انہوں نے کو ئی خاطر خواہ جواب دینے سے گریز کیا ۔
واضح رہے کہ عمران خان نے مزید دو روز کے لیے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو ملتوی کر دیا ہے،اس سے قبل گولی لگنے کے باعث ان کو لانگ مارچ روک کر لاہور آ نا پڑا تھا،یاد رہے کہ لانگ مارچ دوبارہ وزیر آباد سے جمعرات کو شروع کیے جانے کا امکان ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : عمران خان کا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد انتخابات کروائے جائیں اور عوام کی مرضی کے مطابق پاکستان مں حکومت قائم کی جا ئے ، اس حوالے سے عوام میں بھی عمران خان کا بیانیہ خوب رنگ کر گیا ہے۔
مزید پڑ ھیں : عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے