لانگ مارچ جلسے میں عمران خان پر حملے کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر مسترد کرتے ہیں،فیاض الحسن چوہان
- 08, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پی ٹی آ ئی رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہیں۔
فیاض الحسن نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ احتجاج میں ایک پتا بھی نہیں ٹوٹا اور نہ ہی کسی کا نقصان ہوا ہے۔
نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص نے کھمبے پر چڑھ کر تاروں کو ہاتھ لگایا اگر اسے بھی کوئی تھپڑ لگا دیتا تو وہ کھمبے پر نہ چڑھتا۔
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف ایف آئی آر گزشتہ روز پولیس کی مدعیت میں تھانہ وزیر آباد میں درج کر لی گئی تھی۔
یاد رہے کہ عمران خان پر جمعرات کے روز 3 نومبر کو لانگ مارچ کے جلسے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے 13 رہنما زخمی ہوئے اور ایک کارکن جاں بحق ہوا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:لانگ مارچ کے جلسے میں فائرنگ کرنے والے نوید احمد کو کنٹینر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اس نے عمران خان پر فائرنگ کا اعتراف بھی کر لیا تھا۔
مزید پڑھیں: وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے