اقوامِ متحدہ کی طرف سے گلوبل ارلی وارننگ سسٹم بنانے کا اعلان کر دیا گیا

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے تباہ کن طوفانوں سے خبردار کرنے کے لئے اقوام ِ متحدہ ایک سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ نے  گلوبل ارلی وارننگ  سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

 

 موسمیاتی تبدیلیوں  کی وجہ سے  دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ بارشیں، طوفان اور اس کے علاوہ سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔

 

نیوز ٹوڈے:اس لئے ان مشکلات سےنمٹنے  کے لئے سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے اقوامِ متحدہ نے گلوبل ارلی وارننگ سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

 

اقوامِ متحدہ کے  سیکرٹری جنرل نے  مصر میں ہونے والی کانفرنس سی او پی 27  کے موقع پر  کہا ہے کہ اس پانچ سال کے منصوبے پر 3 ارب ڈالر  کی لاگت آئے گی۔

 

اس کے علاوہ اس کانفرنس میں سعودی  عہد محمد بن سلمان نے  دس سال کے دوران گرین انیشیٹو کے لئے ڈھائی ارب دینے کا ارادہ کیا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ اتوار کے روز وزیرِ اعظم مصر کے شہر شرم الشیخ میں کانفرنس میں شرکت کے لئے گئے تھے۔

 

مزید پڑھیں: عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں چھوٹ دیں، اقوام متحدہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+