بلیو وہیل روزانہ 10 ملین تک مائیکرو پلاسٹک کے ٹکڑے کھاتی ہیں، تحقیق
- 10, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بلیو وہیل روزانہ مائیکرو پلاسٹک کے ایک کروڑ ٹکڑے کھا جاتی ہیں۔
اس نئی تحقیق کے مطابق یہ آلودگی دنیا کے سب سے بڑےسمندر میں رہنے والے جانور کے لئے خطرہ بن چکی ہے اس کے بارے پہلے اس پر غورو فکر نہیں کیا گیا۔
اس تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے سمندر سے لے کر بڑے پہاڑ تک حتی کہ انسانی اعضاء اور خون کے اندر بھی پائے جاتے ہیں۔
نیچر کمیونیکشن کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی اسڈی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کہ وہیل مچھلیاں دن میں کتنا پلاسٹک نگلتی ہیں۔
نیوز ٹوڈے:امریکہ کے ماہرین کی قیادت میں ایک ٹیم نے کیلی فورنیا کی ساحل میں پائی جانے والی 191 نیلی، پنکھ اور ہمپ بیک وہیل مچھلیوں پر ٹیگ لگائے تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کے ان کی حرکت پر غور کیا جا سکے۔
ایک سال میں وہیل مچھلی ایک ارب سے زیادہ پلاسٹک کے ٹکڑے کھا جاتی ہے۔تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زمین پر پایا جانے والا یہ سب سے بڑا جانور ہے جو پلاسٹک کی بڑی مقدار کھا جاتا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:کاہین ریپورٹ کا کہنا ہے کہ یہ افسوس اور حیران کن بات ہے کیونکہ انسان بھی اس کا شکار کرتے ہیں اس سے قبل جو تحقیق سامنے آئی اس میں بتایا گیا ہےب کہ اگر وہیل مچھلی پلاسٹک کے ٹینک میں موجود ہو تو اسے بھی کھا جائے۔
'مزید پڑھیں :دی سمپسنز' کارٹون میں ملک الزبتھ دوم کی موت کا انکشاف
تبصرے