کھمبے پر چڑھ کر زخمی ہونے والے شخص کی عیادت کے لئے فیاض الحسن ہسپتال پہنچ گئے

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے  رہنما  فیاض الحسن چوہان کھمبے  پر چڑھنے والے کارکن کی عیادت کے  لئے ہسپتال پہنچ گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی  میں احتجاج کے دوران ایک کارکن ہائی وولٹیج کے ایک کھمبے پر چڑھ گیا تھا جہاں سے وہ کرنٹ لگنے کے باعث نیچے گرکر زخمی ہوگیا۔ 

 

 نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریک انصٓا ف کے زخمی کارکن کا تعلق اور کزئی سے ہے اور نام زینت اللہ بتایا ہے۔

 

بعدازاں ریسکیو کی ٹیم نے ہسپتال پہنچایا فیاض چوہان بھی اس کی عیادت کے لئے منگل کے روز پہنچے اور انہوں ایم ایس کو بہترین علاج کرنے کی ہدایت کی۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ تین نومبر کو عمران خان کے لانگ مارچ کے جلسے میں بھی فائرنگ کا واقع پیش آیا تھا جس کے نتیجےمیں عمران خان زخمی ہوئے تھے۔

 

مزید پڑھیں: عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان عیادت کے لئے لاہور پہنچ گئے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+