سندھ حکومت کی کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی منصوبہ بندی
- 11, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:صوبہ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اور اطلات شرجیل میمن نے جمعرات کو کہا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین منصوبہ شروع کرنے کا سوچ رہی ہے۔
اس بات کا ذکر انہوں نے کراچی میں ییلو لائن آر ٹی منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کہی اس اجلاس میں عالمی بینک کے وفد اور وزارت ٹرانسپورٹ کے حکام بھی شریک تھے۔
نیوز ٹوڈے:وزیر نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی حکومت کراچی سکھ تک بلٹ ٹرین منصوبے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اس کے لئے انہیں عالمی بینک سے تعاون درکار ہے۔اس اجلاس میں انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ سندھ کی حکومت ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانے کی بہت کوشش کر رہی ہے۔
اس اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ ییلو لائن منصوبے 438ملین امریکی ڈالر کی لاگت آئے گی۔اس اجلاس میں سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن، عالمی بینک کے وفد سندھ ٹرانسپورٹ اور اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ حکام نے شرکت کی۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ 21 کلومیٹر طویل منصوبہ ہے جو داود چورنگی سے شروع ہوکر نمائش چورنگی پر ختم ہوگا۔ اس میں ٹوٹل 28 اسٹیشن ہیں۔
مزید پڑھیں: کھمبے پر چڑھ کر زخمی ہونے والے شخص کی عیادت کے لئے فیاض الحسن ہسپتال پہنچ گئے
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے