لند ن میں مقیم نواز شریف کو حکومت نے پاسپورٹ جاری کردیا
- 11, نومبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات ہے مطابق ایکسپریس نیوز کو حکومتی ذرائع کی طرف سے جو خبر ملی ہے اس کے مطابق لند ن میں مقیم نواز شریف کو وزیرِ خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد حکومت نے آئندہ پانچ سالوں کے لئے نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:پاسپورٹ اور امیگریشن کے آفس سے ان کے پتے پر پاسپورٹ بھجوایا گیا۔
یہ بات یاد رہے کہ عدالتوں میں ملزم اور اشتہاری قرار دینے کی وجہ سے پاکستان تحریکِ انصاف نے پاسپورٹ منسوخ کردیا تھا جس کے بعد عمران خان نے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار رکردیا تھا اس کے بعد سے نواز شریف لندن میں ہی مقیم تھے۔
یہ بھی یاد رہے کہ اسحاق ڈارکی وطن واپسی کے بعد نواز شریف نے بھی واپس آنے کا کہہ دیا تھا۔ بہت دفعہ ن لیگ کے رہنما بھی اس با ت کا ذکر کر چکے ہیں۔ متعدد مقامات پر ن لیگ والوں نے کہا تھا کہ نواز شریف دسمبر میں آرہے ہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:آج بھی عمران خان نے اپنے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات دہرائی ہے۔
مزید پڑھیں: عمران خان صرف فرسٹریشن کا شکار ہے، مریم اورنگزیب کی تنقید
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے