ترکیہ کے شہر استنبول میں میں دھماکا

بریکنگ نیوز ٹوڈے: ترکیہ کے شہر استنبول میں  ایک افسوسناک واقع پیش آیا جب پبلک پلیس پر ایک زور دار دھماکا ہوا ۔

 

نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ  استنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے ملزم کو  پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

 

ترکیہ کے  وزیرِ داخلہ کی جانب سے  بیان جارہ کیا گیا کہ ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا،انہوں نے کہا کہ دہشت گردے کے ایے واقعات سے عوام میں خوف پھیل جاتا ہے ۔

 

واضح رہے کہ اس گرفتاری کے بعد ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے دار  ٹھہرا دیا ۔

 

اس حوالے سے ترکیہ کی وزارتِ داخلہ نے جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ بم دھماکے میں ایک چھوٹی بچی بھی ہلاک ہو گئی ۔

 

ترک وزارتِ داخلہ کے مطابق بم نصب کیا گیا تھا، بم دھماکے سے متعلق ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے،ترک حکام کے مطابق  حملے میں کردش دہشتگرد تنظیم پی کے کے  تنظیم کا نمایاں کردار ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : یاد رہے کہ اس سے قبل ترک حکام کی جانب سے خودکش دھماکے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ،تاہم تفتیش کے بعد پولیس کی  جانب سے گرفتاریاں شروع ہو چکی ہیں ۔

 

مزید پڑ ھیں : خیرسون کو خالی کرنے کا اچانک فیصلہ پیوٹن کا کوئ بہت بڑا منصوبہ ہے

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+