وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار

 

بریکنگ نیو زٹوڈے:وزیرِ اعظم  شہباز شریف  کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔

 

شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا  ہونے کی اطلاع وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں  دی۔

 

نیوز ٹوڈے:مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  ان کی طبعیت دو دن سے نا ساز تھی۔ ڈاکٹر کے مشورے سے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تو کرونا پازیٹو آیا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے عوام سے صحت یابی کی درخواست بھی کی ہے۔

 

مزید پڑھیں: بلوچستان میں 18.9 فیصد بچے غذا کی کمی کا شکار

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+