واٹس ایپ میں نیے فیچر کا آغاز، واٹس ایپ کے ایک اکاونٹ کا دو موبائلز پر استعمال ممکن

بریکنگ نیوز ٹوڈے:سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ ایک ایسا فیچر متعارف کروانے والا ہے جس کے بعد آپ ایک واٹس ایپ کے اکاونٹ کو دو موبائل فونز پر استعمال کر سکیں گے۔

 

نیوز ٹوڈے:اس فیچر کو  کمپینیئن موڈ کہا جاتا ہے اس کی مدد سے  اپنے واٹس ایپ اکاونٹ کو بآسانی طور پر دوسرے موبائل کے ساتھ لنک کرسکیں گے۔

 

یہ فیچر اینڈرائیڈ بیٹا پر موبائل فونز کے لئے جاری کیا جارہا ہے۔ یہ  فیچر کچھ صارفین کو میسر ہوگا اور آپ بیک وقت چار موبائل پر بھی اسکو استعمال کر سکیں گے۔

 

اس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا لیکن یہ ٹیبلٹس پر دستیاب تھا لیکن اب یہ موبائل فون پر بھی دستیاب ہوگا۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:یہ فیچر جلد ہی تمام صارفین کے لئے دستیاب ہوگا۔

 

مزید پڑھیں: کراچی :آئی ٹی پارک مکمل ہونے کے بعد20ہزار نوجوانوں کو روزگار مہیا کرے گا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+