ٹوئٹر ملازمین کی برطرفی کا سلسلہ جاری،تنقید پسند نہ آنے پر کمپنی کے انجینئر کو برطرف کردیا

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:سوشل میڈیا سائٹ  ٹوئٹرپر ایلون مسک کو  تنقید پسند نہ آئی  اس نے کمپنی کے انجینئر کو فارغ کر دیا۔

 

نیوز ٹوڈے:غیر ملکی میڈیا کے مطابق  موبائلز فونز  پرٹوئٹر  ایپلیکشن پر کام کرنے والے انجینئر  ایرک کو ملازمت سے فارغ کردیا۔

 

ایرک نے ٹویٹ کے ایک جواب میں یہ لکھا ےتھا کہ  ایپ کے تکنیکی حصے کے بارے میں ان کی سمجھ غلط ہے۔

 

اس کے جواب پر ایلون نے پوچھا کہ اینڈ رائیڈ پر ٹوئٹر پر سلو ہے اس کے لئے آپ نے کیا کیا؟ 

 

اپنے باس کو سمجھانے کے لئے ایرک نے ٹویٹس کی جس پر ایک صارف نے کہا کہ  آپ کو اپنے باس کو  پرائیویٹ طریقے سے کیوں نہیں بتایا؟

 

اس پر ایرک نے کہا کہ ان کو بھی مجھ سے سوال پرائیویٹ پوچھنا چاہیے تھا۔

 

اس پر ایلون نے ایرک کو برطرف کرنے کا اعلان کیا اور ایرک نے اس کے جواب پر سیلوٹ کا ایموجی بنایا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے بعد ایرک نے ری ٹویٹ بھی کیا اور کہا کہ میں  نے ٹوئٹر پر چھ سال گزارے اور میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ غلط ہے۔

 

مزید پڑھیں: ساڑھے تین ماہ کے دوران 3 لاکھ 70 ہزار پاکستانی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+