عمرہ زائرین کے لئے جدہ ایئر پورٹ سے مسجد حرام تک مفت ٹرانسپورٹ

نیوز ٹوڈے: جدہ کے کنگ عبدلعزیز ہوائی اڈے سے مسجد حرام تک عمرہ اورحج زائرین کے لئے مفت شٹل سروس فراہم کرنے کے لئے آزمائشی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا گیاہے۔ سعودی کے خبررساں ایجنسی کے مطابق چنددن پہلے ایئر پورٹ انتظامیہ نے حج اور عمرہ زائرین کےلئے اعلان کیا ہے تھاکہ جو زائرین جدہ ایئر پورٹ پر اتریں گے ان کو مسجد حرام تک مفت ٹرانسپورٹ سروس دی جائے گی۔

اس حوالے سے آزمائشی سروس شروع کرنے کااعلان کیا ہے تاکہ روٹ پرسفرکرنے والے ڈرائیورز اورعملہ آگاہ ہو کر اس تجربے سے گزرے۔ بسیس ہر دوگھنٹے بعدصبح 10 بجے سےرات دس بجے تک چلیں گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+