عید الاضحیٰ 2024: کراچی میں مویشی منڈی کہاں لگے گی؟ جگہ اور تاریخ کا انکشاف

مویشی منڈی

نیوز ٹوڈے :   کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے شروع ہوگی۔اس حوالے سے مویشی منڈی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مویشی منڈی ٹیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000 ایکڑ رقبے پر قائم کی جائے گی۔

اعلان کے مطابق مالیاتی خدمات کے لیے بڑے بینکوں کی اے ٹی ایم اور عارضی شاخیں بھی قائم کی جائیں گی۔ مویشی منڈی میں طبی امداد کی سہولت کے  لیےایمبولینس بھی موجود رہے گی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+