روڈ ٹو مکہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

روڈ ٹو مکہ

نیوزٹوڈے: حج مظاہرین، عرفہ کو ادا کرنے میں صرف چالیس دن باقی ہے۔ اکیس مئی کو حج کا قافلہ، روڈ ٹو مکہ جو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیاں تشکیل دی گئی تھی اس رستے سے قافلہ سعودی عرب پہنچ چکا ہے۔ حجاج کرام کی پہلی پرواز سعودی عرب پہنچی تو حکام نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔اس پروگرام کو پانچ سال پہلے شروع کیا گیا تھا۔ نہ صرف پاکستان ، بلکہ دوسرے ممالک بھی اس پروگرام کا حصہ بنے ہے جس کا مقصد ، مختلف ملکوں سے آنے والے حج عازمیں کے لیے سہولت فراہم کرنا ہے۔

اس پروگرام کے لیے پاسپورٹ کے طریقہ کار سے گزر کے، الیکٹرانک سسٹم میں ویزے جاری کرے گی۔ یہ روڈ ، عازمین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ان کی منزل تک پہنچانے میں مدد کرتا ہے۔ اس میں سات ممالک شامل ہے، پاکستان، مراکش، انڈونیشیا، ملائیشیا ، بنگلہ دیش ، ترکی اور آئیوری کوسٹ شامل ہے۔ اس سال کورنا کے بعد، زائرین کی تعداد بیس گناہ بڑھ گئی ہے۔ اور حج کے موقع پر، زائرین کی تعداد پچاس لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+