سپر پاور امریکا دیوالیہ ہونے کے قریب

امریکہ سپر پاور

نیوزٹوڈے: امریکہ جو پوری دنیا میں سپر پاور مانا جاتا ہے، اس کے بھی دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر ہے۔ 31.431.4 کھرب ڈالرز کا مقروض امریکہ کی معشیت مارکیٹ کریش ہونے کا خدشہ ہو رہا ہے۔ اگر امریکہ کی معشیت ڈیفالٹ ہو گئی تو اس کا اثر پوری دنیا میں پڑیں گا۔ صورتحال کی روک تھام اور قرض کے بارے میں صدر نے ریپبلیکن اسپیکرسے ملاقات کیں۔ کچھ دن پہلے ، آئی ایم ایف نے بھی بیان جاری کیا ہے کہ اگر امریکہ ڈیفالٹ کر گیا تو پوری دنیا کی معشیت کو بھی سنگین نقصان پہنچے گا۔ اور امریکہ کے ساتھ ساتھ اور بھی ممالک بھی ڈیفالٹ کر سکتے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+