روسی فوج نے ظاہری اور پوشیدہ تمام دشمنوں کو مات دینے کیلیے کیو کا رخ کر لیا
- 24, مئی , 2023
نیوزٹوڈے:باخموت کی جیت کے بعدروسی فوج کے حوصلے بلند ہو گۓ ہیں اور اب یہ دعوٰی کیا جا رہا ہےکہ روس کی چالیس لاکھ فوج جنگ کے میدان میں اترنے لگی ہے روس کے اتنے بڑے لشکر کے سامنے یوکرین اور نیٹو کی تقریبًا چار لاکھ فوج ٹھہر پاۓ گی باخموت کے بعد اب روسی فوج کے مختلف شہروں پر حملے دیکھتے ہوۓ امریکہ کے ایک ریٹائرڈ جنرل نے یوکرین اور امریکہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ اگر زیپوریزیا اور خیر سون میں روسی فوج کی سپلائی لائن کو بروقت نہ کاٹا گیا تو اس کا انجام بہت برا ہوگا اور صرف یوکرین اور نیٹو کی ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی فوج بھی روسی فوج سے یوکرین کو نہ بچا پاۓ گی ۔
باخموت میں آٹھ مہینوں تک یوکرینی فوج اور یوکرینی ہتھیاروں کو آگ میں جھونکنے کے بعد اب ولادیمیر پیوٹن نے اپنی فوج کو کیو کی طرف اپنا رخ موڑنے کا حکم دے دیا ہے وہ جانتے ہیں کہ اگر انہوں نے کیو پر قبضہ کر لیا تو امریکہ، برطانیہ، پولینڈ، جرمنی، یوکرین،اور فن لینڈ جیسے ملک روس کے گھٹنوں پر آ جائیں گے بے شک نیٹو براہ راست روس کے ساتھ جنگ کرنے سے کترا رہے ہیں لیکن یوکرین کی آڑ میں روس کو ہرانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں اس لیے اب روس کا مقصد بھی ان تمام ملکوں کو انجام تک پہنچانا ہے ۔
تبصرے