آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کا شیڈول جاری کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

نیوزٹوڈے: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک بڑا اعلان کیا ہے جس میں کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۳ میں ہونے والے کوالیفائر کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ اس شیڈول کے مطابق، گروپ اے میں شامل کیے گئے ٹیموں میں نیپال، زمبابوے ، امریکہ اور یو اے ای اور اس کے علاوہ سری لنکا ، اسکاٹ لینڈ ، عمان ، یو اے ای کو شامل کیا گیا۔ دو بار وسٹ انڈیز کو فتح ہونے کے بعد سرلنکا کو اس بار کولیفائر کے لیے دوسری ٹیم میں رکھا گیا ہے۔ ان کا میچ، اٹھارہ جون سے لے کر نو جولائی کے درمیان قائم کیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+