مصدق ملک نے دی پاکستانی عوام کو خوشی کی ایک خبر
- 25, مئی , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان کے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اعلان کیا ہے کہ روس سے پاکستان کیلیے بھجوایا گیا تیل کارگو جہاز 28 مئی تک عمان پہنچ جاۓ گا یہاں سے چھوٹے جہازوں کے زریعے تیل پاکستان لایا جاۓ گا مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے آنے والے اس بڑے جہاز میں پاکستان کیلیے ایک لاکھ ٹن تیل موجود ہے جون کے پہلے دو ہفتوں کے دوران چھوٹے جہازوں کے زریعے پاکستان میں ترسیل کا عمل مکمل ہو جاۓ گا پاکستان میں تیل کی فراہمی کیلیے چھوٹے جہازوں کا استعمال اسلیے کیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ پر پچاس ہزار ٹن وزن سے زیادہ کا جہاز نہیں لگایا جا سکتا
اسلیے کسی بھی تجارتی سامان کی درآمد کیلیے پاکستان کی بندر گاہ پر چھوٹے جہازوں اور کشتیوں کا استعمال کیا جاتا ہے مصدق ملک کا یہ اعلان پاکستانی عوام کیلیے نوید کا پیغام ہے کیونکہ اگر بھارت کی طرح روس سے پاکستان کو تیل ملنے لگا تو ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو جائیں گی اس نئی خبر سے مہنگائی کے ستاۓ عوام مین خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے