پاکستانی کرکٹرز، بزنس پروگرام کے لیے امریکہ روانہ

بابراعظم اور محمد رضواں

نیوزٹوڈے: ہا وڈ یونیورسٹی نے پاکستانی کرکٹرز کو اپنے ایک بزنس پروگرام کے لیے بابر اعظم اور رضوان کو دعوت دے دی۔ دونوں کرکٹرز ، آج ہاروڈ  کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ بابراعظم اور محمد رضواں دونوں پاکستان اور پوری دنیا کے پہلے پروفیشنل پلیرز منتحب ہوئے ہے۔ یہ دونوں ۳۱ مئی سے لے کر ۳ جون تک اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کی چیئر پروفیسر انیتا ایلبرس ہیں، جو ہاورڈ بزنس اسکول میں سب سے کم عمر میں ملازمت کرنے والی خاتون ہے۔پروفیسر نے کہا، "میں پاکستان کے دو مانے جانے والے کرکٹرزکو ہارورڈ بزنس اسکول کے ایک پروگرام میں بہت خوش اخلاص کے ساتھ خوش آمدید کہتی ہوں۔" ۔"جیسا کہ امریکہ کرکٹ کی دنیا میں تیزی سے سرمایہ کاری کر رہا ہے، میرے خیال مثبت ہے اور یہ کہ یہ کرکٹ کی دنیا کے لیے نئی سوچ کے سفر کا نام ہے۔ ہم نے یہ قدم اٹھانے کے لیے بہت محنت کی ہے اور دنیا کے زہین ترین دماغوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور سیکھنے کے لیے تیار ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+