ملک میں سونا 1700 روپے سستا ہوگیا

سونے کی ان گنت قیمت

نیوزٹوڈے:ملک مں سونے کی ان گنت قیمت سے ملک کی معشیت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ لیکن کل اس کی قیمت میں کچھ کمی دیکھی گئی ہے، اس میں 1700 روپے فی تولہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اسویشن کی رپورٹ آئی ہے کہ، اس میں مشید کی دیکھی جائے گی۔ کمی کے بعد اس کا بھاؤ دو لاکھ ۳۴ ہزار ۵۰۰ روپے ہے۔ اور دس گرام کی قیمت ۱۴۵۷ روپی کم ہو کر دو لاکھ ایک ہزار ۴۶ روپے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+