اتحاد گروپ کا اتحاد ٹاؤن فیز 2 ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کا اعلان

ہاؤسنگ اسکیم

نیوزٹوڈے::اتحاد گروپ نے اپنی ایک سوسائتی کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ، اتحاد گروپ فیز ۲ کے انعقاد کر رہے ہے جس کے موقع پر انہوں نے ایک تقریب کا انعقاد کیا ہے۔ اس تقریب کو انہوں نے بھرپور جوش اور جزبے کے ساتھ منایا ہے ، اور اس دن، دلفریب مناظر اور پرفامنس بھی دکھائی گئی ہے۔ اس کے مینیجنگ ڈائیریکٹر اور مین سپانسر گروپ اور پاکستانی میڈیا انڈسٹری سے بھی لوگ شریک کرنے کے لیے بہت دور سے تشریف لائے تھے۔ جس میں واسع چوہدری ، سہیل منیر شامل تھے۔

اس کے ڈائیریکٹر نے کہا کہ ہم بہت شکر گزار ہے، فیز ۱ کی کامیابی اور اچھے نتائج دیکھنے کے بعد فیز ۲ کے کھولنے کا پلان بنایا گیا پے۔ فیز ۲ میں بکنگ جاری ہے ، اور مزید تفصیل کے لیے ان کے پیج پر جائے یا پھر اس کے آفس ویزیٹ کریں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+