پاکستان میں پیٹرول کی قیمت آج دوبارہ کم ہونے کا امکان
- 31, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: ایسا لگتا ہے کہ وفاقی حکومت دو ہفتوں کے اندر عوام کو ریلیف دے گے۔ حکومت 2 روپے فی لیٹر,پیٹرول کی قیمت میں کمی کرے گی۔ یہ 9 جون کو پیش کیے جانے والے مالیاتی بجٹ 2023-2024 سے پہلے ایک ریلیف ہوگا۔سابق ریفائنری اخراجات میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں کمی متوقع ہے۔
انڈسٹری حکام نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی کمی نظر آرہی ہے۔ تاہم، ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ حکومت کو صرف دس روپے فی لیٹر تک ریلیف دینے کی اجازت دے گی۔ دریں اثناء ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت میں 2 روپے 50 پیسے کی کمی دکھائی دے رہی ہے۔ "
عائشہ ظفر
تبصرے