حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں آٹھ روپے کمی کا اعلان کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان کے وزیر خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جو کہ صرف پندرہ دنوں کے لیے پابند کی گئی ہے۔ پیٹرول میں کمی صرف آٹھ روپے کی گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 262 روپے تک چلے گئی ہے۔ ۱۶ مئی کو ڈیزل کی قیمتوں میں بھی خاصی کمی کی گئی تھی جس کے بعد حال ہی میں اس میں پانچ روپے کمی کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق صرف ۱۵ دنوں تک مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے بعد، لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے جس کی قیمت ۵ روپے کم ہونے کے بعد ۱۶۴ تک قیمت جا پہنچی ہے۔ قیمتوں کا اعلان رات بارہ بجے کیا گیا تھا۔ اور اس سے متعلقہ قیمتوں کا اعلان کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+