ایلون مسک دوبارہ سے دنیا کے امیر ترین شخص قرار

ایلون مسک

نیوزٹوڈے: ٹیسلا کا سی ای او، ایلو مسک ، ایک بار پھر تیسرے نمبر سے پہلے نمبر پر آگئے۔ انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق، مسک سے پہلے ، دنیا کے امیر ترین شخص، ایل وی ایچ ایم او لوئی وٹان کے چیف جن کا نام برنارڈ آرناولٹ پہلے نمبر پر فئز تھے۔ ان کی کمپنی کے اسٹاک کیں کمی سے یہ پہلے نمبر سے دوسرے نمبر پر آگئے ہے۔ اگر اندازہ لگایا جائے تو ایلون مسک ایک کھرب ۸۷ ارب ڈالر کا مالک ہے اور جبکہ برنارڈ ایک کھرب ۸۷ ڈالر کا مالک ہے۔

پچھلے ماہ یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ،ایلون مسک اپنی کمپنی، ٹیسلا کے شئیر گرنے ک باعث اب امیر  ترین انسان نہیں رہے۔ برنارڈ کی کمپنی نے کافی سامان تیزی کے ساتھ فروخت کیا ہے جس کے باعث یہ پہلے نمبر پر تھا، لیکن کمپنی کے اسٹاک کرنے کے بعد یہ دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹیسلا ، دنیا کی سب سے زیادہ بکنے والی گاڑیوں میں سے ایک ہے اور پہلے نمبر پر ہے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+