سونے کی فی تولہ قیمت میں 5400 روپے کی بڑی کمی

سونے کے بھاؤ میں کمی

نیوزٹوڈے: سونے کے بھاؤ میں ایک بڑی کمی کا تنبیہ دیکھا گیا، پچھلے روز اس کی قیمت میں تقریبا 5400 کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان کے بڑے بازار اور ایسوسی ایشن کی دی گئی رپورٹ کء مطابق، اس میں ۵۴۰۰ کی کمی کے بعد سونے کی اصل قیمت فی تولہ کے لحاظ سے دو لاکھ انتیس ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ اور رپورٹ کے ،مطابق، دس گرام کی قیمت میں ۴۶۲۹ روپے کمی کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ ۹۶ ہزار روپے کی ہو گئی ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑھاو دیکھا جا رہا ہے۔ اور اس میں سات ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+