بلوچستان میں 4 سال بعد ہیلتھ کارڈ پروگرام بحال کرانے کا اعلان

ہیلتھ کارڈ متعارف

نیوزٹوڈے: حکومت پاکستان ، بلوچستان کے لیے ایم اہم خوشخبری لے کے آئی ، خبر کے مطابق، بلوچستان کے صوبائی حکومت، نےچار سال بعد ہیلتھ کارڈ متعارف اور پروگرام کو شروع کروانے کا اعلان کرنے لگی ہے۔ پنجاب میں ہیلتھ کارڈ چار سال پہلے متعارف کروایا گیا جس سے لوگ کافی مستفید ہو رہے ہیں۔ لیکن بلوچستان میں اس کی آمد ابھی وصول ہوئی ہے۔

ہر سال پیش ہونے والے بجٹ میں اس پروگرام کو شامل نہیں کیا جاتا تھا لیکن اس بار حالات کا اندازا لگا کر اس پروگرام کو بحال کرانے کا حکم دے دے دیا ہے۔ اس پروگرام کے مطابق، یہ پروگرام دو ماہ کے بعد اٹھارہ لاکھ بلوچی خاندانوں کو تقریبا دس لاکھ تک مفت علاج کروانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+