نیٹو کی روس کو 43 حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کیا ہو پاۓ گی کامیاب

    نیوز ٹوڈے :   روس یوکرین جنگ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہت خطرناک صورتحال اختیار کر رہی ہے نیٹو ملک یہ سمجھ چکے ہیں کہ اگر روس کے خلاف مل کر تمام نیٹو ملکوں نے جنگ نہ کی تو روس بہت جلد یوکرین کو زندہ ہی نگل جاۓ گا اسلیےاب نیٹو ملکوں نے روس کو 43 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے اور اس کے لیے امریکہ نے اپنے ایف 35 جنگی طیارے جنگ کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے نیٹو ملک روس کی سلطنت توڑنے کیلیے اس وقت زمین کی بجاۓ کاغذ کے ٹکڑے پر جنگ  کی منصوبہ بندی کر رہے  ہیں نیٹو ملک خصوصًا امریکہ یہ سمجھتا ہے کہ روس کی سلطنت کو اگر ٹکڑوں میں  تقسیم نہ کیا گیا تو یہ بہت جلد سپر پاور بن جاۓ گا اس لیے اسے 43 ٹکڑوں میں تقسیم کر دینا چاہیے ۔

      ایک طرف نیٹو ملکوں کی منصوبہ بندی ہے تو دوسری طرف رمضان قادروف نے نیٹو کے 31 ملکوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ولادیمیر پیوٹن کی طرف سے رمضان قادروف کو نیٹو کے 31 ملکوں سے ایک ساتھ جنگ کرنے کی اجازت مل گئی ہے قادروف نے ماسکو پر حملے کا بدلہ لینے کی قسم کھا رکھی ہے ماسکو پر ہونے والے ڈرون حملوں کے بعد روس نے صرف 24 گھنٹوں میں کیو اور یوکرین کے کئی اور شہروں پر 1200 سے زیادہ حملے کیے ہیں اس وقت یوکرین اور نیٹو کا کوئی ہتھیار روس کے حملوں کو روک نہیں پایا تو کیا نیٹو ملک روس کو 43 ٹکڑوں میں تقسیم کر پائیں گے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+