ونٹر لینڈ : پاکستان کے پہلے SnowPark کا لاہور میں افتتاح

پاکستان کا پہلا ونٹر لینڈ

نیوزٹوڈے: لاہور میں شروع ہونے والا پاکستان کا پہلا ونٹر لینڈ، جو برف سے بنایا گیا ہے، باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ اس کے افتتاخی تقریب پر میڈیا کے معزز شخصیات تشریف لائی تھی۔ اور جنہوں نے اپنی ویڈیوز سے دلکش منظر پیش کیا ہے۔ یہ برف سے ڈھانپا ہوا ہے جس کا تمپریچر مائنس 10 ڈگری تک ہے۔ گرمیوں کا مزہ لینے کے لیے یہ پارک سب سے زیادہ مفید ہے۔

اس میں برف سے بنائی گئی سلائیڈز، برف کے پہے، ٹنل سالئیڈر اور بمپر گاڑیاں اور بھی بہت کچھ شامل ہے۔ یہ پارک لاہور کے مداحوں اور فیملیز کے لیے ایک پرکشش جگہ ہے۔ اگر آپ گرمی سے بچنا چاہتے ہے تو، یہاں تشریف لے جائے اور اپنا خواب پورا کرے اور گرمی سے بچے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+