جیز (Jazz) کی طرف سے پاکستانی طلباء کے لیے Paid Internship کی پیشکش

انٹرنشپ کے لیے اپلائی

نیوزٹوڈے:جیز ، پاکستان کی بڑی ٹیلی کمیونیکیشن  کپنی نے ایک رپورٹ دی ہے جس کے مطابق، انہوں نے پاکستانیوں کو ۸ ہفتے کے لیے پیڈ انٹرشپ مہیا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ موقع جاز نے صلاحیت زدہ طلبہ کے لیے جو ملک کے لیے تبدیلی کا اکردار ادا کر سکتے ہے۔

انٹرنشب پروگرام کے فوائد

یہ پروگرام طلبہ کو مختلف فوائد فراہم کرے گا۔ 

  • طلبہ، ان کے جاری کردہ کارباری منصوبوں میں اپنا اہم کردار ادا کرے گا اور ساتھ ہی پروجیکٹ کے بارے میں تجزیہ کار اور عمل درآمد میں فرائض سر انجام دیں گا۔ 

  • یہ تربیت ، مستقبل میں مہارتوں میں اضافہ کرے گی۔ 

  • طلبہ کی گرمنگ میں اہم کردار ادا کرے گی اور کیریر میں بھی اپنا رول پلے کرے گی۔ 

  • سینیر رہنما، ان طلبہ کی پورے پروگرام میں رہنمائی کرے گا۔ 

پروگرام میں اہلیت کا معیار

انٹرنشپ کے لیے اہلیت کے معیار یہ ہیں:

  • طلبہ جو انڈرگیجویٹ کے تیسرے سال میں ہے ، اس پروگرام کے لیے اپلائے کر سکتے ہے 

  • ACCA  کے طلبہ بھی اس انٹرنشپ کے لیے آسانی سے اپلائے کر سکتے ہے۔ تاہم انہوں نے اپنے تمام امتحانات دے دیے ہوں۔ 

  • اپلائے کرنے کے لیے، کمپیوٹر کی مہارت ہونا ضروری ہے اور ساتھ ہی مائیکروسوفٹ کا بھی علم ہونا چاہیے۔ 

  • نئے منصوبوں پر کام کرنے کا شوق اور ٹیکنالوجی کی دنیا کا احوال سے اگاہ ہو۔ 

اپلائی کرنے کا طریقہ

اپلائی کرنے کے لیے، جاز کی اصل  ویب سائٹ  پر جائیں اور فارم کو آن لائن پر کریں ۔ طلباء کو انٹرنشپ پر اپنا لیپ ٹاپ لانا ہوگا۔

آخری تاریخ

اس انٹرنشپ پر اپلائے کرنے کی آخری تاریخ 9 جون 2023 ہے۔
درج ذیل لنک پر کلک کر کے اپلائی کریں۔https://jobs.jazz.com.pk/detail?id=4E2524D4F6

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+