نادرا آفس 7 جون سے پاسپورٹ بنانے کی بھی سہولت فراہم کرے گا

نادرا کا دفتر

نیوزٹوڈے: نادرا کی طرف سے کیا گیا ایک اہم اعلان ، تیس شہروں میں نادرا کے دفاتر پاسپورٹ بنانے کی سہولت فراہم کرے گا۔ پاکستان کے وزیراعظم نے نادرا کا تیس سے زائد شہروں میں پاسپورٹ بنانے کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کے دوران ، شہباز شریف نے کہا کہ جس تحصیل میں پاسپورٹ کا آفس میسر نہیں ہو گا وہاں نادرا کا آفس یہ فرض سرانجام دے گا۔

لاہور کے ۱۲ چھوٹی جگہ، کراچی کے دو علاقوں ، ملتان کے چھے ، کے پی کے میں چار، سرگودھا کے دو اور اسلام آباد کے ۲ علاقوں میں نادرا ، پاسپورٹ بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ نادرا کا دفتر جو کہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا ڈیپارٹمنٹ کے زیر نگران ہو گا سرکاری فیس کے ساتھ ساتھ، ایک ہزار روپے بھ وصول کرے گا۔ اس کام کو ملک بھر میں ۱۰ جون سے عمل میں لایا جائے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+