بنگلہ دیش نے پاکستان کو معیشت کے میدان میں بہت پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش

نیوزٹوڈے: بنگلہ دیش ، جو کہ پاکستان سے ٹیکنالوجی اور معشیت کے میدان میں پیچے تھا، آج اس نے پاکستان کو ہر شعبے میں پیچھے چھوڑ دیا۔ بنگلہ دیش نے اپنے مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق، بجٹ میں شرح فیصد 7.5 رہا ہے ، جس کے حساب سےپاکستان کا گروتھ ریٹ ، 3.5 فیصد رہا ہے اور اس میں مہنگائی کا ۲۱ فیصد رہا ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق، بنگلہ دیش کے پاس اکتیس ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہے۔ اور پاکستان کے پاس صرف چار ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہے۔ بنگلہ دیش کی برآمد کا ہدف توریبا 67 ارب ڈالر رہا ہے

اور عالی اعداد کا شمار 65 ارب ڈالر رہا ہے۔ اور پاکستان کا برآمدات کا ہدف 38 ارب ڈالر تھا اور اب تک صرف 21.5 کی برآمدات کر سکے ہے۔ جو کہ بنگلہ دیش کے مقابلے بہت کم ہے۔ پاکستان میں ڈالر کا ریٹ بھی آسمانو کو چھو رہا ہے ، جس سے قیمتوں میں بھی انتہائی اضافہ ہوا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+