اوپن مارکیٹ میںایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان

اوپن ماکیٹ

نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد۔ روپے میں پھر کمی آگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار پھر اپنے پر پھیلا لیے اور روپے کے پر کاٹ دیے۔ اوپن ماکیٹ میں اس کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے، اور اب اس کی قیمت، 305 روپے ہے۔ اگر انٹربینک میں دیکھا جائے تو، ڈالر کی قیمت میں ۳۲ پیسے کا اضافہ ہوا ہے

اور اب اس کی قیمت، 286 روپے ہے۔ ڈالر کی قیمت کی وجہ پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں باقی ہے، جن کو حکومت نے اس مہینے ہی ادا کرنا ہے۔ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت نے ملک میں بدحالی اور غربت مکں اضافہ کر دیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+