یوکرین کی حا لت بھی افغانستان جیسی ہونے والی ہے ڈیفینس ماہرین کا دعوٰی

ڈیفینس ایکسپرٹ

نیوزٹوڈے: ڈیفینس ایکسپرٹ نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ بہت جلد یوکرین کا حال بھی افغانستان جیسا ہو جاۓ گا یوکرین سے الگ ہونا اب امریکہ اور نیٹو کی مجبوری بن چکا ہے اس جنگ میں امریکہ اور نیٹو نے خوب فائدہ اٹھایا ہے لیکن اس کے باوجود روس کو ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹا سکے اب امریکہ ، پولینڈ اور جرمنی جیسے ملک بھی تھک چکے ہیں پولینڈ نے ہتھیاروں کی کمی کا بہانہ کر کے یوکرین کو مزید ہتھیار دینے سے معذرت کر لی ہے اب امریکہ اور نیٹو ملک یہ جان چکے ہیں کہ جس روس کو کمزور کرنے کیلیے یہ جنگ کی گئی روس نے اس سے الٹا فائدہ ہی حاصل کیا ہے۔

کیونکہ اس جنگ کے دوران روس نے ڈوبناس پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں پر کوئلے کے ذخائر پر بھی قبضہ کر لیا ہے اس طرح یوکرین کے ٪63 کوئلے کے ذخائر پر روس نے قبضہ کرلیا ہے یوکرین کے ٪11 تیل پر ٪20 گیس پر ٪42 میٹل پر بھی روس نے قبضہ کر لیا ہے اور آنے والے دنوں میں کئی اور علاقوں پر قبضہ کر کے روس تیل اور گیس کے کئی ذخائر پر قبضہ کرکے جنگ میں ہونے والے اخراجات کی بھر پائی روس یوکرین سے ہی کرے گا

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+