ایک عرصے بعد، پہلے برطانوی شاہی شخصیت کی عدالت میں پیشی

شہزادہ ہیری

نیوزٹوڈے: شہزادہ ہیری ، برطانوی عدالت میں آج پیش کیے جاٰئیں گے۔ جس کے بعد وہ برطانوی شاہی خاندان کے پہلی شخصیت بن جاٰئیں گے۔ ایک سو تیس سالوں بعد ایسا پہلی دفعہ ہو گا کہ کوئی شہزادہ برطانوی خاندان سے تعلق رکھنے والا ، عدالت میں قدم رکھے گا۔ یہ خیران کن بات اس لیے ہے کیوں نکہ 130 سالوں میں یہ پہلی دفعہ ہوگا، کہ کوئی برطانوی شہزادہ عدالت کے سامنے پیش ہوگا۔ اس سے پہلے، انیسویں صدی میں ملکہ وکٹوریہ کے سب سے بڑے بیٹے جو کہ پرنس آف ویلز البرڈ ایڈورڈ ، دو کیسز کے باعث عدالت میں پیش کیے گئے تھے۔ پہلا کیس، طلاق کے ایک مقدمے کے بارے میں گواہی دینے کا تھا اور دوسرا تاش کے پتے کھیلنے میں دھوکہ دینے کے متعلق تھا۔ اس کے علاوہ، ملکہ الزبتھ کی دوسرے نمبر والی بیٹی بھی عدالت میں پیش ہوئی تھی ، کیو نکہ ان کے پالتو کتے نے دو بچوں  کے اوپر حملہ کر دیا تھا۔ اور ہیری، مختلف نوعیت کے مقدمے کی وجہ سے عدالت میں پیش ہو رہے ہے۔

اصل معاملہ کیا ہے؟

انٹرنیشنل میڈیا ویب سائٹ الجزیرہ نے رپورٹ پیش کی ہے جس میں شہزادہ ہیری کے علاوہ، سو سی زیادہ افراد پر مقدما کیا گیا تھا اور ان پر الزام لگا ہے کہ 1991 سے لے کر ۲۰۱۱ کے دوران کافی غیر قانونی سرگرمیاں ہوئی ہے۔ جن میں اداکار، نامور کھلاڑی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ، برطانیہ کا میڈیا گروپ فون کو غیر قانونی طور پر بند کر کے جاسوسی کرتا تھا۔ اور اس جاسوسی کا ، بڑے ایڈیٹرز بھی اس میں شامل تھے۔ اور شہزادہ ہیری کو ان سب الزامات کو عدالت میں پیش کرنے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+