فی تولہ سونے کی قیمت 230,400 روپے تک پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں کمی

نیوزٹوڈے: کاروباری روز کےپہلے دن میں سونے کا بھاؤ میں بہت بڑی کمی دیکھنے کو آئی ہے ، حال ہی میں اس میں ہزار روپے کی کمی آئی ہے۔ جس کے بعد اس کی قیمت فی تولہ کے حساب سے دو لاکھ تیس ہزار چارسو تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں اس کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی آئی ہے۔ عالمی رپورٹ کے حساب سے سونے کا بھاو ۸ ڈالر کمی کی ہے جس کے بعد ۱۹۴۰ ڈالر فی اونس بتایا جا رہا ہے ۔کزشتہ دنوں سے سونے کی قیمتوں میں خاصی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اس سے قبل ، اس میں ۱۶۰۰ کی کمی دیکھی گئی تھی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+