سعودی عرب کا ایران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

سفارتخانہ

نیوزٹوڈے: ایران اور سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات میں مزیدحالات بہتر ہونے کی توقع ہے۔ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں اپنا سفارتحانہ کھولے گے۔ ای ایف پی کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معائدہ جلد ہی طے پائے گا۔ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات اس وقت ختم کر دیے گئے تھے ، جب 2016 میں تہران میں اس کے سفارتحانہ میں حملہ کیا گیا تھا۔ سعودی احکام نے اسے بے دخل کر دیا تھا اور ایران میں اب بار سفارتحانہ علی رضا عنایتی میں کیا جائے گا۔ یہ پہلے بھی کویت میں قائم ایرانی سفیر کے طور پر رہ چکے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+