ڈالر 4 پیسے اضافے کے بعد 286 روپے 52 پیسے کی سطح پر جا پہنچا

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: کراچی انٹر بینک مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق، ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ نیوز میڈیا کے مطابق، کاروبار کے تیسرے دن ڈالر286 تک جا پہنچا ہے۔ اور ساتھ ہی اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اور ساتھ ہی 100 انڈیکس اور ۱۴۹ پوائنٹس میں اضافہ ہوا ہے اور اب پوائنٹس ۴۲۰۷۲ تک جا پہنچے ہے۔ کچھ دنوں سے سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے کومل رہی ہے، کل سونے کی قیمت میں ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+