سونے کے بھاؤ میں سینکڑوں روپے کی کمی، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 300 روپے تک جا پہنچی
- 08, جون , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان میں سونے کی قیمت میں رواں ہفتے میں مسلسل تیسرے دن اور بدھ کو مجموعی طور پر چوتھے دن کمی ہوئی۔ (اے پی ایس جی جے اے) کی جانب سے جاری کردہ رپوٹ کے مطابق سونے (24 قیراط) کی قیمت میں روپے کی کمی ہوئی۔ 800 روپے فی تولہ 227,300 جبکہ 10 گرام کی قیمت میں 686 روپے کی کمی ہوئی اور 194,873روپے پر بند ہوا۔ گزشتہ ہفتہ ، سونے کی قیمت میں سولہ سوروپے کمی ہوئی ہے۔ پیر کے روز ایک بار پھر 1000 روپے کی کمی ہوئی اور منگل کے روز بھی 2,300 روپے کی فی تولہ سونے میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آج ، قیمتی دھات کی قیمت میں 4,100 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے