بنگلہ دیش پر بھی اندھیرے کے بادل چھانے لگے

توانائی بحران

نیوزٹوڈے: پاکستان کے پڑوسی اور 1971 سےپاکستان کا ساتھ دینے والے اور اس کے ساتھ دینے والوں کے حالات بھی پاکستان جیسے ہیں، صرف دونوں ملکوں کا موسم اور آب و ہوا ایک جیسی نہیں ہے۔بلکہ معاشی طور پر بھی دونوں ملک ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ لیکن معاشی طور پر دونوں ممالک کے حالات مشترکہ ہے۔ بنگلہ دیش میں توانائی بحران اس حد تک سنگین ہو چکا ہے کہ پورا ملک تاریکی میں ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے

یہ دعوٰی بنگلہ دیش کی ایک بجلی بنانے والی کمپنی نے کیا ہے کہ بنگلہ دیش حکومت پر بجلی کا قرض بڑھتا جا رہا ہے اور یہ قرض اتنا بڑھ چکا ہے کہ حکومت کے پاس قرض چکانے یا مزید قرض لینے کے وسائل موجود نہیں بنگلہ دیشی کمپنی پاور گرڈ نے یہ بیان دیا ہے کہ بنگلہ دیش کے کٌل 154 بجلی گھروں میں سے 100 باقی پاور پلانٹس مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں۔ باقی بجلی گھروں میں سے صرف 21 مکمل طور پر کام کر رہے ہیں جو ملک بھر کو بجلی کی سپلائی کیلیے ناکافی ہیں اور اگر یہ پاور پلانٹس بھی بند ہو گۓ تو ملک اندھیرے میں ڈوب جاۓ گا بنگلہ دیش پر اس وقت 250 کروڑ ڈالر کا قرض ہے ایسے میں مزید قرض ملنا ممکن نہیں ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+