برطانوی ماہرین خفیہ طور پر ایران کو ڈرون کی تکنیک دے رہے ہیں یورپی میڈیا

سمجھوتوں پر پابندی

نیوزٹوڈے:یورپی میڈیا نے دعوٰی کیا ہے کہ برطانیہ کے کئی ماہرین ایران کو خطرناک ہتھیار بنانے میں اس کی خفیہ طور پر مدد کر رہے ہیں یورپی میڈیا کی طرف سے یہ خبر سامنے آتے ہی برطانیہ میں ہنگامہ مچ گیا کئی برطانوی سیاستدانوں نے اس خبر پر غصے کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ملک کے ساتھ غداری کرنے والوں کو کڑی سزا ملے گی یورپی میڈیا نے 11 یونیورسٹیوں کا ذکر بھی کیا ہے جن کے  تقریبًا16 ماہرین نے ایران کو ڈرونز تیار کرنے کی تکنیک فراہم کی ہے

اور ایران برطانوی ماہرین کی مدد سے جو ڈرونز تیار کر رہا ہے انہیں برطانیہ کے دشمن ملک روس کو بھوا رہا ہے جبکہ برطانیہ روس کے مقابلے میں یوکرین کا ساتھ دے رہا ہے اسلیے یہ خبر سامنے آتے ہی برطانیہ کے سیاستدانوں اور وزراء نے ایران کے ساتھ طے پاۓ ملٹری اور فوجی سمجھوتوں پر پابندی عائد کر دی

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+