آئندہ مالی سال چودہ ہزار پانچ سو ارب کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش ہو گا

نئے  سال کا بجٹ

نیوزٹوڈے:  آج قومی اسمبلی میں نئے  سال کا بجٹ جس کی حجم چودہ ہزار ۵۰۰ ارب روپے کا رکھا گیا ہے۔ بجٹ، پاکستان کے وزیر خزانہ ، آج ایوان میں پیش کریں گے۔امکان ہے کہ ،  وفاقی ترقیاتی کا بجٹ جس کا حجم ، ۱۱۵۰ منعقد کیا جائے گا، جو کہ ، پچھلے سال کے مقابلے اور اس سال کے مقابلے، ۳۱ فیصد زیادہ رکھا جائے گا۔ اور اس میں پارلیمنٹ کی پیش کی گئی اسکیموں کے لیے بھی ۹۰ ارب روپے رکھے گئے ہے۔ ابجٹ میں ٹیکس آمدن کے لیے محتص کی گئی رقم کا ۸۰ فیصد حصہ ، سود اور قرضوں میں چلا جائے گا۔ قرضوں کے لیے ۷۳۰۰ ارب روپے رکھنے کا امکان ہے

اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لیے ۴۳۰ ارب رکھے ہے۔ جبکہ، ۱۳۰۰ ارب سبسڈی اور ۱۸۰۰ دفاع کے لیے رکھے گئے ہے۔ مجموعی رقیاتی پروگراموں کے لیے بجٹ میں سے ۲۵۰۰ روپے مختص ہے جو کہ، اس سال کے مقابلے چار فیصد زیادہ ہے۔ صوائی بجٹ کا حجم ۱۳۵۰ ارب روپے رکھے گئے ہے اور سندھ کے لیے ترقیاتی بجٹ کے لیے چالیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اور پنجاب اور خیبر کے لیے چار ماہ کے لیے عبوری بجٹ رکھا جا رہا ہے۔ پنجاب کے ترقیاتی پروگراموں کے لیے ۴۲۶ ارب روپے اور خیبر کے لیے ۲۶۸ ارب روپے تجویز کرنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے لیے ۲۴۸ رکھا گیا ہے جو کہ موجودہ سال کی نسبت ۶۵ فیصد زیادہ ہے۔ اور پیش ہونے والے بجٹ میں درآمدات کا ہدف 58.70  ارب ڈالر مختص کیے گئے ہیں اور برآمدات کے لیے تیس ہزار ارب ڈالر رکھے گئے ہے۔ 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+