ایران کی نئی ہائپر سونک میزائیل نے اسرائیل کے ساتھ واشنگٹن میں بھی بھگدڑ مچا دی
- 10, جون , 2023
ایران نے کچھ ہی سالوں میں اپنی طاقت اتنی بڑھا لی ہے کہ امریکہ جیسا ملک بھی ایران کو سیدھے دھمکی دینے سے جھجھکنے لگا ہے لیکن ایران نے اب الٹا امریکہ کے خلاف ایکشن لے لیا ہے اور قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایران نے جو قسم کھائی تھی اس کا ایک باب پورا ہو چکا ہے یعنی ایران نے وہ ہائپر سونک میزائیل بنا لی ہے جو اب تک امریکہ بھی نہیں بنا پایا ایران نے ہائیپر سونک کی طاقت حاصل کرکے اپنے دشمنوں کو چونکا دیا ہے ایران کی اس نئی ہائئیپر سونک میزائل کے پوسٹر ایران کی سڑکوں پر لگاۓ گۓ ہیں
جس میں ساتھ یہ بھی لکھا ہے نئی ہائپر سونک میزائل فتح اسرائیل کیلیے صرف 400 سیکنڈ یعنی ایران نے اس کی لاؤنجنگ کے ساتھ اس کی خاصیت بھی بتا دی ہے اور اس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ نیٹو کے کسی بھی ملک کے پاس ایسا کوئی ڈیفینس سسٹم موجود نہیں جو ہائیپر سونک میزائل کے حملے کو روک سکے اس لیے ایران کی ہائپر سونک میزائیل کے لاؤنج ہوتے ہی اسرائیل کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں بھی بھگدڑ مچ گئی۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے