ورلڈ کپ کا پہلا پاک، بھارت ٹاکرا پندرہ اکتوبر کو ہونے کا امکان

ورلڈ کپ کا فائنل میچ

نیوزٹوڈے: بھارت کی بی سی سی آئی نے 2023 ورلڈ کپ کا شیڈول تیار کر کے ، آئی سی سی کو بھیج دیا ہے اور اس کے آئی سی سی نے اسے سب ممالک کو منتقل کر دیا تاکہ ان کے فیڈبیک کے بعد کوئی فائنل فیصلہ کیا جائے۔ اس روپورٹ کے مطابق، ورلڈ کپ کا آغاز اس سال کے اکتوبر کی 15 تاریخ کو کیا جائے گا۔ اور اس کے ساتھ، افتتاحی میچ ، پانچ اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اور پہلا میچ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بیچ کھیلا جائے گا۔

اور مزید اس میں بتایا گیا ہے کہ، دو کوالیفائر ٹیم میچ، بھارت کے احمدآباد اور حیدرآباد کے شہر میں کھیلے گے۔ اور پہلا پاک بھارت ٹاکرا ، 15 کو بھارت کے اسٹیڈیم نریندرا مودی میں کھیلا جا سکتا ہے۔ اور فائنل میچ کا ایونٹ بھارت میں کھیلا جائے گا جو کہ 19 نومبر میں ہونے کا امکان ہے۔ ابھی تک ، کوئی ختمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+