یوکرین کی خفیہ لیبارٹریز میں بچوں کو قتل کر کے، ان کے اعضا کی اسمگلنگ کی جاتی ہے
- 12, جون , 2023
نیوزٹوڈے:یوکرین میں ہونے والے واقعات کی مانیٹرنگ کرنے والی آرگنائیزیشن جس کا نام آرگنائیزیشن فار سیکیورٹی اینڈ کو آپریشن کے ایک رکن نے انکشاف کیا ہے کہ، یوکرین میں بچوں کو مارا جا رہا ہے اور ان کے اعضا کو تہہ خانوں میں قائم لیبارٹریوں میں استعمال کیا جا رہا ہے۔ اور ان کو باہر اسمگل بھی کیا جاتا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ، او ایس سی ای کے ایک رکن نے انٹرویو میں بتایا کہ، روس کے حملوں سے کافی ایسی جگہیں تباہ ہوئی ہے جہاں حطرناک کام کیا جارہا تھا۔
اور ابھی بھی ایسی لیبز یوکرین میں موجود ہے اور یہ لیبز قوم پرست حکام کے انڈر ہے۔ ان عنارتوں کا روسی حملوں کی وجہ سے ہی دریافت کیا گیا۔ اور مزید بتای اگیا ہے کہ، ایسی آٹھ لیبز بند کر دی گئی ہیں۔ ان کا کام، بچوں کو مار کے ان کے اعضا الگ کرنا ہے اور پھر ، ٹرک میں پھل یا کسی بھی چیز کی درآمد کے زریعے ملک کے باہر اسمگل کرنا ہے۔
تبصرے